تازہ ترین:

پھیلا: کے نتائج

بم کی افواہ پھیلا کر ایف آئی اے بلڈنگ خالی کروا لی گئی‘ ظفر قریشی کو دفتر داخل ہونے سے روک دیا گیا‘ اہلکاروں کی بدتمیزی

لاہور (خبر نگار خصوصی + نمائندہ خصوصی +اے این این ) این آئی سی ایل کیس کے تحقیقاتی افسر ظفر قریشی کو دفتر میں داخلے سے روک دیا گیا‘ اہلکاروں کی بدتمیزی کے بعد واپس چلے گئے‘ قبل ازیں عمارت میں بم کی افواہ پھیلا کر دفتر کو خالی کرایا گیا‘ بم ڈسپوزل سکواڈ کی جانب سے کلیئرنس کے

مسلم لیگ نون عدلیہ اور حکومت میں اختلافات کی افواہیں پھیلا کر سیاسی مقاصد حاصل کرنا چاہتی ہے۔ چوہدری شجاعت

اسلام آباد میں اپنی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ان کی جماعت سرائیکی اور ہزارہ صوبہ کے قیام کی مکمل حمایت کرتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں صدارتی نظام حکومت ہویا پارلیمانی ،عوام کو فائدہ پہنچانا اولین اہمیت رکھتا انہوں نے واضح کیا کہ عدلیہ اور حکومت میں ٹکراؤکی باتوں میں کوئی صداقت نہیں۔ تمام اداروں کو اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیئے۔ چودھری شجاعت کا رائیونڈ کو دہشتگردی کا مرکز قرار دیے جانے کے بیان کو سخت تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا کہ تبلیغی

حکومت امتناع قادیانیت ایکٹ پر عملدرآمد کرائے....امریکہ دہشت گردی ختم کرنیکی بجائے مزید پھیلا رہا ہے : تحریک ختم نبوت

چنیوٹ (نامہ نگار) متحدہ تحریک ختم نبوت نے کہا ہے کہ چناب نگر (ربوہ) میں قادیانیوں کے غیرقانونی تسلط اور متوازی عدالتی سسٹم کو ختم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ قانون نافذ کرنیوالے اداروں کیلئے ضروری ہے کہ وہ امتناع قادیانیت ایکٹ پر موثر عملدرآمد کرائیں۔ دہشت گردی کا موجد

مزید نتائج