تازہ ترین:

پھٹنے: کے نتائج

سانگھڑ کے علاقے کھپرو میں مارٹر گولہ پھٹنے سے دو بچے ہلاک اور نو افراد زخمی ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق سانگھڑ کے علاقے کھپرو میں گوٹھ چھمبرو کے نواحی گاؤں ماہو ٹھاکر میں بچوں کو سڑک پر گرا ہوا ایک مارٹر گولہ ملا جو ان کے ہاتھ میں ہی پھٹ گیا جس کے نتیجے میں دو بچے جھامن اور راجہ رمیش موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ نوافراد زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے تعلقہ ہسپتال کھپرو منتقل کردیا گیا ہے۔

لوئردیر: ریموٹ کنٹرول بم پھٹنے سے اے این پی کے ضلعی رہنما شیرخان جاںبحق

لوئر دیر (عبداللہ مدنی / وقت نیوز) لوئر دیر میں تحصیل میدان کے علاقے بانڈی میں سڑک کے کنارے ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں اے این پی کے رہنما اور ضلعی زکوٰة کمیٹی کے چیئرمین شیرخان سمیت چھ افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں تیمرگرہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں

کراچی تباہی سے بچ گیا‘ خودکش جیکٹ پھٹنے سے 2 حملہ آور ہلاک‘سرچ آپریشن جاری

کراچی (وقت نیوز + ریڈیو نیوز + ایجنسیاں) بارش کے باعث موٹر سائیکل سے گرنے سے خودکش جیکٹ پھٹنے کے نتیجے میں 2 خودکش حملہ آور ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ابوالحسن اصفہانی روڈ پر موٹر سائیکل پر ایک خودکش حملہ آور کو اس کا ساتھی کسی جگہ پر چھوڑنے جا رہا تھا کہ راستے میں بارش کے

مزید نتائج