تازہ ترین:

پھٹ: کے نتائج

نوازشریف‘ زرداری کی انشورنس پالیسی ہیں‘ کراچی کا آتش فشاں کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے : شیخ رشید

راولپنڈی (اصغر شاد سے) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سندھ میں حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے ملکی معیشت کی بنیادیں ہل کر رہ گئی ہیں۔ اس کا مستقل حل تلاش کرنے میں حکومت ناکام ہو چکی ہے‘ ہماری وزارت خارجہ میں بیرونی دنیا سے امداد حاصل کرنے کی سکت ہی نہیں۔

ملازمین اور ایجنٹوں کا گٹھ جوڑ‘ عام شہریوں کے لئے پاسپورٹ کا حصول ناممکن بنا دیا: نوائے وقت سروے میں لوگ پھٹ پڑے

لاہور (اویس قریشی سے) پاسپورٹ اور امیگریشن حکام کی عدم دلچسپی اور ”روایتی سلوک“ کے علاوہ پاسپورٹ ملازمین اور ایجنٹوں کے گٹھ جوڑ نے عام فیس کے ساتھ عام شہری کےلئے بروقت پاسپورٹ کا حصول ناممکن بنا دیا ہے۔ پاسپورٹ ملازمین اور ایجنٹ مافیا نے پہلے عمرہ سیزن کمایا اور اب عام

کراچی سے کوئٹہ جانیوالی پی آئی اےپرواز کے دوران لینڈنگ 2ٹائر پھٹ گئے

کوئٹہ (ریڈیو مانیٹرنگ) کراچی سے کوئٹہ آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 352کے 2ٹائر لینڈنگ کے دوران پھٹ گئے۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق لینڈنگ کے بعد طیارے کے دونوں ٹائروں کو تبدیل کیا جا رہا تھا کہ تیسرا ٹائر بھی دھماکے سے پھٹ گیا۔ پی آئی اے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئٹہ ائرپورٹ

مزید نتائج