تازہ ترین:

پھوڑ: کے نتائج

مظاہرین کی بے نظیر کی جائے شہادت پر توڑ پھوڑ، تصاویر پھاڑ دیں، پولیس نے مداخلت نہیں کی!

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) سابق گورنر سلمان تاثیر قتل کیس میں ممتاز قادری کو سزائے موت سنائے جانے کے بعد مظاہرین نے مری روڈ پر احتجاجی مظاہرے کے دوران سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی جائے شہادت پر توڑپھوڑ کی اور جائے شہادت پر بے نظیر بھٹو کی تصاویر اور کمیٹی چوک میں ان

20گھنٹے تک لوڈشیڈنگ‘ کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے‘ مشتعل افراد کی توڑ پھوڑ

لاہور + فیصل آباد + اسلام آباد (نیوز رپورٹر+ نامہ نگاران+ نمائندہ خصوصی+ خبرنگارخصوصی) فرنس آئل کی عدم فراہمی اور ہائیڈل جنریشن کم ہونے کے باعث بجلی کا خسارہ 6200 میگاواٹ تک پہنچ گیا جس کو پورا کرنے کیلئے 20گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے جس کے خلاف کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے

فیکٹری ایریا: عطائی کے غلط انجکشن سے نوجوان ہلاک‘ ورثاء کی توڑ پھوڑ

لاہور (نامہ نگار) فیکٹری ایریا میں مبےنہ طور پر عطائی ڈاکٹر کے غلط انجکشن لگانے سے 20سالہ نوجوان ہلاک ہو گیا۔ جس پر متوفی کے مشتعل ورثاءنے احتجاج کرتے ہوئے کلینک میں توڑ پھوڑ کی۔ بتایا جاتا ہے کہ عبداللہ کو طبعیت خراب ہونے پر مقامی کلینک لے جایا گیا۔ جہاں عطائی ڈاکٹرمنور

مزید نتائج