تازہ ترین:

پھنسایا: کے نتائج

وزارت خارجہ نے امریکی عدالتوں سے رجوع کرکے عافیہ کو پھنسایا: فوزیہ صدیقی

اسلام آبا د (آئی اےن پی) امرےکہ میں دہشتگردی کے الزامات میں سزا پانیوالی ڈاکٹر عافےہ صدےقی کی بہن ڈاکٹر فوزےہ صدےقی نے کہا ہے بے نظےر بھٹو زندہ اور حکومت مےں ہوتےں تو عافےہ صدےقی آج اپنے بچوں کے ساتھ ہوتی۔ پاکستانی حکومت نے آج تک سفارتی سطح پر عافیہ کو واپس لانے کےلئے کسی

وفاقی وزیر تعلیم سردار آصف احمد علی نے کہا ہے کہ گورنر سلمان تاثیر نےتوہین رسالت نہیں کی تھی،اب تک کئی افراد کو جھوٹے مقدمات میں پھنسایا جاچکا ہے۔

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں اسلام اور ریاست کےعنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سردار آصف علی نے کہا کہ توہین رسالت قانون کا غلط استعمال روکنا ہوگا کیونکہ یہ معاملہ اس حد تک حساس ہے کہ بعض اوقات فیصلہ دینے والے جج کو قتل کردیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسّی اور نوے کی دہائی میں امریکہ نے اسلام کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا۔ اس وقت امریکی تھنک ٹینکس جہاد کو فروغ دینے کے منصوبوں پر عمل کرتے رہے اور آج پھر اسلام کی اصل شکل مسخ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔

امریکی ایف بی آئی کا گھناﺅنا کردار‘ پاکستانی طالبعلم عدنان مرزا کو اپنے ایجنٹوں کے ذریعے پھنسایا

لاہور (شیریں ایم مزاری سے) امریکہ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو جعلی مقدمے میں سزا کے واقعہ کے بعد ایک اور پاکستانی امریکی ”انصاف“ کا نشانہ بن گیا۔ طالبعلم عدنان مرزا جسے 15 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اس پر طالبان کی مدد کی سازش اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا الزام ہے۔ درحقیقت

مزید نتائج