تازہ ترین:

پھلوں: کے نتائج

روز مرہ زندگی میں پھلوں اورسبزیوں کے استعمال سے صحت برقراررکھنے میں خاصی مدد مل سکتی ہے

پھلوں اور سبزیوں میں کیلوریز کم اور غذائی اجزاءکی مقدارزیادہ ہوتی ہے جس کے استعمال سے جسم کی باقاعدہ نشونما ہوتی ہے اور فالتو چربی اور وزن میں کافی حد تک کمی ہوتی ہے۔پھلوں میں چکنائی نہ ہونے کی وجہ سے دل کے امراض کا خطرہ کم ہو جاتا ہے جبکہ پھلوں میںموجود فائٹو کیمیکلز بلڈ پریشرکو بڑھنے سے روکتے ہیں اور کینسر،زیابیطیس اورموٹاپے سے نجات دلاتے ہیں۔ پھلوں میں ایک انتہائی مفید پھل سیب بھی ہے جسے کھانے سے ہڈیاںمضبوط رہتی ہیں جبکہ سانس اور دمہ جیسی بیماریوں سے بھی نجات ملتی ہے۔

اتوار بازار: بیشتر پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور (سٹاف رپورٹر) اتوار بازاروں میں دوسرے درجے کی سبزیوں اور پھلوں کی بھر مار، ٹماٹر اچانک مارکیٹ سے غائب کر دیا گیا۔ انچارج مارکےٹ کمےٹی کی رپورٹ کے مطابق کل 30سبزےوں مےں سے 8سبزےوں (آلو نےا، لہسن دیسی، پھول گوبھی، شعلجم، میتھی، گاجر، مولی، ساگ) کی قےمتوں مےں کمی اور

سبزیوں، پھلوں، انڈوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، بھنڈی 34 روپے مہنگی

لاہور (کامرس رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ ہفتے سبزیوں، پھلوں اور فارمی انڈوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سبزیوں میں ایک کلو لہسن دیسی 10 روپے اضافے سے 94 روپے، بینگن 15 روپے اضافے سے 30، کھیرا 20 روپے اضافے سے 74 ، پھول گوبھی 15 روپے اضافے

مزید نتائج