مغرب میں کی جانے والی ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ رات کے کھانے کے بعد ایک انناس کھانے سے پیٹ نہیں نکلتا اور انسان اسمارٹ رہتا ہے۔ اس کے کھانے سے انسانی نظام ہضم تیز ہوتا ہے۔ تحقیق میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ انناس کے جوس سے اندرونی چوٹیں اورجلد زخم جلد مندمل ہوجاتے ہیں۔