تازہ ترین:

پھاٹک: کے نتائج

پاکپتن میں بغیر پھاٹک ریلوے کراسنگ پر ٹرین نے کار کو کچل دیا جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور دو شدید زخمی ہوگئے۔

پاکپتن کے نواحی گاؤں کا رہائشی باغ علی اپنے دوستوں کے ساتھ کار پر نائن ایس پی کے قریب بغیر پھاٹک ریلوے کراسنگ سے گزر رہا تھا کہ ان کی کار فرید ایکسپریس کی زد میں آگئی ۔ ٹرین کے ٹکرانے سے کار تباہ ہوگئی جس سے کار میں سوار پانچ افراد میں سے تین ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو عملے نے موقع پر پہنچ کر کار کی باڈی کاٹ کر زخمیوں اور لاشوں کو باہر نکالا اور انہیں ڈی ایچ کیو منتقل کیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں باغ علی، اللہ دتہ، اور تاج شامل ہیں۔ حادثے کے بعد مشتعل افراد نے فرید ایکسپریس کو روک لیا جسے بعد

صدر زرداری کا صوبائی دارالحکومت کے 12 ریلوے کراسنگ پر پھاٹک لگانے کا حکم.

لاہور (سٹاف رپورٹر) صدر آصف علی زرداری نے صوبائی دارالحکومت کے 12 مختلف ریلوے کراسنگ پر فوری طور پر پھاٹک لگانے کا حکم دیدیا ہے۔ اس سلسلے میںگذشتہ روز صدر آصف علی زرداری نے لاہور کے بارہ مقامات پر ریلوے پھاٹک نہ ہونے کا سخت نوٹس لیا اور وزارت ریلوے کو حکم دیا ہے کہ وہ فوری

میاں چنوں....کھلے پھاٹک پر ٹرین کا سکول وین سے تصادم‘ 13 بچوں سمیت 14 جاں بحق

میاں چنوں/ لاہور (نامہ نگار+ خصوصی رپورٹر+ ایجنسیاں) میاں چنوں کے علاقے موسیٰ ورک ریلوے سٹیشن کے قریب کھلے پھاٹک پر کوئٹہ سے آنے والی جعفر ایکسپریس نے شدید دھند کے باعث سکول وین کو ٹکر مار دی‘ حادثے سے 13بچے اور وین ڈرائیور جاں بحق جبکہ 15زخمی ہو گئے‘ متعدد کی حالت تشویشناک