تازہ ترین:

پھانسی: کے نتائج

چین : منشیات سمگلنگ کے الزام میں گرفتار پاکستانی کو 21ستمبر کو پھانسی دی جائیگی

بیجنگ / اسلام آباد (این این آئی) تین سال قبل چین میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار پاکستانی سید زاہد حسین کو 21ستمبر کو پھانسی دی جائے گی۔ اہل خانہ نے الزام کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے حکومت پاکستان اور انسانی حقوق کے عالمی اداروں سے مدد کی اپیل کر دی۔ بتایا گیا ہے کہ ہری

مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں افضل گرو کو پھانسی رکوانے کے لئے قرارداد پیش

سرینگر (آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں ایک آزاد رکن اسمبلی نے افضل گرو کی پھانسی کی سزا رکوانے کے لیے ایوان میں ایک قرارداد پیش کی ہے۔اس قرارداد میں بھارتی پارلیمان پر حملے کے جرم میں افضل گرو کو جو موت کی سزا سنائی گئی تھی اس کو معاف کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔کپواڑا ضلع سے کامیاب

کراچی میں خون کی ہولی کھیلنے والوں کو پھانسی پر لٹکا دینا چاہیے،بجلی کے بحران کی وجہ پاور پراجیکٹس کا بروقت مکمل نہ ہونا ہے۔ شہبازشریف

ملتان اور راولپنڈی میں ییلو کیب سکیم کی قرعہ اندازی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی شہبازشریف نے کہا کہ کراچی میں قاتلوں اوربھتہ خوروں نے معصوم بچوں اور بے گناہ افراد کو قتل کیا انہیں پھانسی پر لٹکانا چاہئے۔ملک میں کرپشن کا راج ہے اورقومی خزانے کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جارہا ہے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملک کو بچانے کیلئے نظام کو بدلنا ہوگا۔بجلی بحران کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلی نے کہا کہ نندی پورمنصوبے پر پینتیس ارب روپےخرچ ہوچکے ہیںمگر اسے تاخیر کا شکار کیاجارہا ہے۔ وزیراعظم

مزید نتائج