پیر پگاڑا نے کراچی میں اپنی رہائش گاہ پر سابق وزیر اطلاعات محمد علی درانی اور اے این پی سندھ کے صدر شاہی سید کی سربراہی میں اے این پی کے وفد سے علیحدہ عیلحدہ ملاقات کی۔ ملاقات میں پیر پگاڑا کا کہنا تھا کہ پنجاب چھوٹے صوبے بنا کران پر بالادستی رکھ سکتا ہے،انھوں نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ لوگ باتوں باتوں میں سمجھ جائیں ورنہ بہت قتل عام ہوگا۔ انکا کہنا تھا کہ کمشنری نظام ایم کیو ایم کے مفاد میں ہے،ایم کیو ایم اس کی مخالفت ختم کر کے سب کو نقصان سے بچائے، ایسا نہ کیا گیا تو سب سے زیادہ نقصان مہاجروں کا