تازہ ترین:

پکڑ: کے نتائج

پشاور پولیس نے وزیراعظم کی آمد سے قبل اسلحہ اور بارود سے بھری گاڑی پکڑ کر دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی آمد کے پیش نظر شہرمیں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ پولیس نے تھانہ پُشتخرہ کی حدود میں چیکنگ کے دوران رنگ روڈ پر ایک گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ برآمد ہونے والے اسلحے میں پچاس ڈیٹونیٹرز، اکیس کلاشنکوف، چھ پستول،چھ بندوقیں اورمختلف بور کے تین ہزار سے زائد کارتوس شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق اسلحے کو پرزوں کی شکل میں سمگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی جسے ناکام بنا دیا گیا۔

ترکی نے شام کیلئے ہتھیار لے کر جانےوالا جہاز پکڑ لیا

نیویارک (ثناءنیوز) ترکی کے وزیرِاعظم طیب اردگان نے کہا کہ ان کے ملک نے شام کے لیے ہتھیاروں سے لیس ایک بحری جہاز کو پکڑ لیا ہے۔ انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ اس جہاز کو کب اور کہاں روکا گیا تاہم انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ترکی کی سمندری یا فضائی حدود سے شام کے لیے ہتھیار لے

سوئی ناردرن کی ٹیم نے گیس چوری پکڑ لی

لاہور (سٹاف رپورٹر) سوئی ناردرن لاہور کی سپیشل ٹاسک فورس نے چیف انجنیئر اعجاز چودھری کی قیاد ت میں گزشتہ روز مون مارکیٹ علامہ اقبال ٹاون میں چھاپہ مار کے ایک ڈائینگ فیکٹری میں لاکھوں روپے کی گیس چوری پکڑ لی۔

مزید نتائج