پڑے: کے نتائج

حکومت متحدہ کے ہاتھوں بلیک میل ہو گئی آفاق کی نظربندی قبول نہیں، ذوالفقار مرزا، صحافیوں پر بھی برس پڑے

ٹنڈوباگو (ریڈیو مانیٹرنگ+ نیوز ایجنسیاں) سابق سینئر وزیر سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا کہ ایم کیو ایم کے ہاتھوں بلیک میل ہو کر سندھ حکومت نے آفاق احمد کو نظربند کیا ہے، ہمیں آفاق احمد کی نظربندی قبول نہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

”حقانی گروپ کی آڑ میں پاکستان پر حملہ امریکہ کو مہنگا پڑے گا“

لاہور (خصوصی رپورٹ) افغانستان میں مسلسل ناکامیوں کے بعد امریکہ نے اپنی شکست کی ذمہ داری پاکستان پر ڈالنے کیلئے الزامات کا ایک سلسلہ شروع کر رکھا ہے جس کی وجہ سے پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی انتہا کو پہنچ چکی ہے۔ چند روز قبل امریکہ نے ایک نیا الزام تراشا ہے کہ

امریکہ نے جارحیت کی تو عبرتناک انجام سے دوچار ہونا پڑے گا، سید رحمان شاہ

لاہور (اپنے نمائندے سے) آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر سید رحمان شاہ نے مرکزی ارتقاءتنظیم و دفاع وطن کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن لسانیت، قومیت اور فرقہ واریت کے ذریعے ہمارے درمیان تفرقہ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا اگر امریکہ نے پاکستان پر جارحیت کی تو

مزید نتائج