تازہ ترین:

پڑھنے: کے نتائج

بحرین میں ایک نوجوان خاتون کوملک کےحکمرانوں کیخلاف احتجاج کے دوران تنقیدی نظم پڑھنے پر ایک سال قید کی سزا سنائی دی گئی

بحرین میں سکیورٹی کیلئے قائم خصوصی عدالت نے بیس سالہ آیت القرمزی نامی خاتون کو نفرت بھڑکانے اور ملک کے بادشاہ کی توہین کرنے کے الزامات کے تحت سزا سنائی ہے تاہم انہیں اپیل کا حق حاصل ہے۔آیت القرمزی کو اس وقت حراست میں لیاگیا تھا جب انہوں نے شیعہ اکثریت کی جانب سے منعقدہ ایک مظاہرے کے دوران ایک نظم پڑھی۔ اس نظم میں ملک کے بادشاہ کا مذاق اڑایا گیا اور ان سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا گیا تھا۔آیت القرمزی پہلی خاتون ہیں جنہیں حکومت مخالف مظاہروں میں شریک ہونے پر سزا سنائی گئی ہے۔

سورت اخلاص غلط پڑھنے پر رحمان ملک کو مستعفی ہو جانا چاہئے: سیکرٹری جنرل انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کویت

کوےت سٹی (عبدالشکورابی حسن سے) انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کوےت کے سیکرٹری جنرل مقصود علی منظور نے پاکستان کے وزیر داخلہ رحمان ملک کی جانب سے کابینہ اجلاس میں سورت اخلاص کی تلاوت کو غلط پڑھنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ شکر ہے کہ رحمان ملک نے اس کو طالبان کی سازش قرار نہیں دیا اور وہ خود "ظالمان" بن گئے کیونکہ جو شخص مسلمان ہو اور وہ کلام الہی کی ایک چھوٹی سی سور ت جو ہر مسلمان بچے کو زبانی یاد ہوتی ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وفاقی وزیر داخلہ سورت اخلاص کو دیکھ کر بھی ٹھیک نہ پڑھ سکے وہ ملک کے وزیراعظم

مزید نتائج