تازہ ترین:

پڑتال: کے نتائج

نئے کوچ کی تلاش اور امیدواروں کی جانچ پڑتال کیلئے پی سی بی کمیٹی کا اجلاس

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کی تلاش اور امیدواروں کی جانچ پڑتال کیلئے پی سی بی کی تین رکنی کمیٹی کا پہلا اجلاس گزشتہ روز نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں منعقد ہوا جس کی صدرات قومی ٹیم کے سابق کوچ انتخاب عالم نے کی۔ اجلاس میںکمیٹی ظہیر عباس اور کرنل نوشاد نے بھی

سپریم کورٹ نےقرضے معافی کے طریقہ کار کا جائزہ لینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کےسرکلرکی قانونی حثیت کا جائزہ لینے کے بعد معاملہ مزید جانچ پڑتال کے لیے کمیشن کے سپرد کیا جائے گا ۔

قرضہ معافی کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی ۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے کے آغا کی جانب سے تجویز دی گئی کہ قرضوں کی معافی کے لیے قائم کیے جانے والے کمیشن میں ایسے انوسٹی گیشن آفیسرز کو بھی شامل کیا جائے جو وائٹ کالر کرائمز کی تفتیش میں مہارت رکھتے ہوں،عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی تجویزسے اتفاق کیا کہ کمیشن اپنی عبوری رپورٹ چھ ماہ کے بجائے تین ماہ میں مکمل کرے ۔ کے کے آغا کا کہنا تھا کہ قرض معاف کرانے والوں کے خلاف تجاویزحکومت کو بھجوا رکھی ہیں جن کے جواب

بھارت میں ایک ہفتے میں دوسرے جعلی پائلٹ کی گرفتاری کے بعد چار ہزار پائلٹس کے لائسنسوں کی جانچ پڑتال شروع کردی گئی ۔

بھارتی پولیس کےمطابق نئی دہلی سے گرفتار جعلی پائلٹ جے کے ورما ڈائرایکٹر جنرل سول ایو ی ایشن کی طرف سے جاری شدہ لائسنس یافتہ تھا۔ ایک ہفتے کے دوران جعلی پائلٹ پکڑے جانے کا یہ دوسرا واقعہ ہے جس کے بعد پولیس نے ملک میں جاری کیئے گئے تین سے چارہزارپائلٹ لائسنسوں کی جانچ پڑتال شروع کردی ہے۔

مزید نتائج