تازہ ترین:

پڑا: کے نتائج

اے پی سی میں پہلی بار عسکری قیادت کو تند وتیز سوالات کا سامنا کرنا پڑا

اسلام آباد (سجاد ترین / خبر نگار خصوصی) آل پارٹیز کانفرنس میں چھوٹے صوبوں سے تعلق رکھنے والے رہنماوں کا لب و لہجہ سخت تھا اور پہلی بار عسکری قیادت کو تند و تیز سوالات کا سامنا کرنا پڑا۔ چھوٹے صوبوں کی طرف سے مطالبہ کیاگیا خارجہ پالیسی پارلیمنٹ میں بنائی جائے مگر ایسا نہ ہو

چینی کی بوری 80 روپے سستی پرچون میں کوئی فرق نہ پڑا

لاہور (کامرس رپورٹر) مقامی تھوک مارکیٹ میں گذشتہ روز 100 کلو چینی کی بوری کی قیمت میں 80 روپے کمی ہوئی اور اس کا ریٹ 7440 روپے سے کم ہو کر 7360 روپے ہو گیا ہے۔ پرچوک سطح پر ایک کلو چینی کی قیمت میں کوئی کمی بیشی نہیں ہوئی اور اس کا ریٹ بدستور 76 روپے سے 77 روپے ہے۔

کراچی میں چاندرات کے بعد عیدکے پہلے روز بھی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رہا جس سے شہریوں کو شددید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

کراچی میں کے ای ایس سی کی جانب سے دعوی کیا گیا تھا کہ شہرمیں چاند رات اورعید کے تینوں دن لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائےگی اس کے باوجود کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی غائب رہی۔ جو علاقے لوڈ شیڈنگ سے زیادہ متاثر ہوئے ان میں لائنزایریا، ماڑی پور،بلدیہ شاہ فیصل اورنگی ٹاون شامل ہیں۔ علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل رہنے کے باعث عید کے روز بھی لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید نتائج