تازہ ترین:

پچ: کے نتائج

گال ٹیسٹ میچ کی پچ ”خراب“ قرار ، سری لنکن بورڈ سے جواب طلب

دبئی (اے پی اے) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان گال میں ہونے والے ٹیسٹ میچ کی میزبان پچ کو ”خراب“ قرار دیتے ہوئے سری لنکن کرکٹ بورڈ سے جواب طلب کر لیا۔ آئی سی سی کی جانب سے پیر کو جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا کہ میچ ریفری کرس براڈ نے آئی سی سی کو

بھارتی ٹیم نے ٹاس دو بار کرایا‘ جے وردھنے کو پچ کا معائنہ بھی نہ کرنے دیا

ممبئی (این این آئی) سری لنکا کی ٹیم اور مینجمنٹ بہت ناراض ہیں کہ ان کو ہفتے کو کھیلے جانے والے ورلڈکپ فائنل کی پِچ کا معائنہ کرنے نہیں دیا گیا اور بھارتی ٹیم نے ورلڈ کپ فائنل کا ٹاس بھی دو بار کرایا پہلی بار ٹاس کرنے پر مہندرا سنگھ دھونی نے کہا کہ انہیں سٹیڈیم میں شور کی وجہ

آئی سی سی نے نئی دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم کی غیر معیاری پچ پر بھارتی کرکٹ بورڈ سے وضاحت طلب کرلی

نئی دہلی (آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم کی غیر معیاری پچ پر بھارتی کرکٹ بورڈ سے وضاحت طلب کرلی ہے۔ بھارت اور سری لنکا کے درمیان نئی دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ کو غیر معیاری پچ کے سبب چوبیسویں اوور

مزید نتائج