ایم کیوایم کی رٹ پٹیشن میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بدنیتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مہاجرین کی نشستوں پر انتخابات روک کر کشمیری ووٹرز کوان کے حق رائے دہی سے محروم رکھا گیا لہذا الیکشن کمیشن کوفوری انتخابات کرانے کی ہدایت کی جائے ۔ دوران سماعت ہائی کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کو اپنے عذر پیش کرنے کا حکم دیا ۔عدالت نے اسی حوالے سےعبدالقیوم نیازی کی جانب سے دائر کردہ رٹ کی بھی سماعت کی ، رٹ میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ان کی کامیابی کو ناکامی میں تبدیل کیا گیا لہذا الیکشن کمیشن کو کامیابی کا نوٹیفیکیشن