تازہ ترین:

پٹھان: کے نتائج

فیصل آباد میں حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے الیاس کشمیری کے مبینہ ساتھی منان پٹھان کو اس کے تین بھانجوں سمیت گرفتارکرلیا ہے۔

حساس ادارون نےخفیہ اطلاع پرملت ٹاون کےعلاقےنشاط آباد میں کارروائی کرکے چار دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔گرفتارہونے والوں میں ایک شخص منان پٹھان اور اس کے تین بھانجے شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملزمان پر حرکت الجہاد الاسلامی کے رہنماء الیاس کشمیری کے قریبی ساتھی ہونے کا شبہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ حساس اداروں نے ملزمان کو نامعلوم مقام پر منتقل کر کے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

بھارت کا متعصبانہ رویہ: یوسف پٹھان کو صرف ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان دوسرے کھلاڑیوں کو کروڑوں روپے اور رہائشی پلاٹ دینا یوسف کے ساتھ ناانصافی ہے: ممبر گجرات اسمبلی

کوےت سٹی (نمائندہ خصوصی بھارت سے ) بھارت میں دیگر شعبوں کی طرح کھیل میں بھی مسلمانوں کے ساتھ تعصب سے گریز نہیں کیا گےا۔ بھارت کی ریاستی حکومتیں کرکٹ ورلڈکپ جیتنے کے بعد کھلاڑیوں پر انعامات کی بارش کر رہی ہیں وہی اس سکواڈ میں شامل مسلمان کھلاڑی یوسف پٹھان کو گجرات کی مودی

لاہور : مسلم لیگ ہاﺅس کے عقب میں کریکر دھماکہ‘ مشتبہ پٹھان اور 2 کمسن بہنیں زخمی

لاہور (نامہ نگار) آغا خان روڈ سے ملحقہ نئی آبادی میں مسلم لیگ ہاوس کے عقب میں اےک کوڑے سے بھرے بورے میں کریکر دھماکہ سے مشتبہ پٹھان اور دو بچےاں زخمی ہو گئےں۔ دھماکہ کی آواز سے علاقہ مےں خوف و ہراس پھےل گےا۔ جبکہ مقامی لوگوں نے زخمی حالت میں مشتبہ پٹھان کو پکڑ کر پولیس کے

مزید نتائج