پٹرولیم: کے نتائج

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 فیصد تک کمی کا امکان ہے: چیئرمین اوگرا

لاہور ( کامرس رپورٹر) چیئرمین اوگرا نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 سے 6 فیصد تک کمی کا امکان ہے‘ اگلے 10 روز میں گیس لوڈ شیڈنگ ختم ہو جائے گی‘ سرحد اور بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر کا پتا چلا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے فےڈرےشن آف پاکستان چےمبرز آف کامرس

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ‘ افراط زر شدید دباﺅ کا شکار

اسلام آباد (ثناءنیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث افراط زر شدید دباﺅ کا شکار ہو گئی۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 23 اشیاءضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی طرف سے جاری ہونےوالے اعداد و شمار کے مطابق 53 اشیاءضروریہ میں سے 23 اشیاءکی قیمتیں

حکومت نے ایک برس میں پٹرولیم مصنوعات پر 2کھرب 6ارب روپے منافع کمایا

اسلام آباد (ثناءنےوز) حکومت نے گزشتہ سال کے دوران عالمی مارکےٹ مےں تےل کی قےمتوں مےں نماےاں کمی کے اثرات اپنی عوام تک منتقل کرنے کے بجائے خود 2 کھرب 6 ارب 38 کروڑ روپے کا منافع کماےا ہے۔ وزارت خزانہ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران حکومت کو 10 مختلف اشےاء پر

مزید نتائج