تازہ ترین:

پٹاک: کے نتائج

پٹاک کے ملازمین کا غیر قانونی بھرتی ہونیوالوں کو ریگولر کرنے پر احتجاج

لاہور (کامرس رپورٹر) پٹاک کے ملازمین نے جنرل مینجر پٹاک طارق احمد چودھری کی جانب سے اشتہار دئیے بغیر غیر قانونی طور پر ملازمین بھرتی کر کے ان کو ریگولر کرنے پر شدید احتجاج کیا ہے اور حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ مذکورہ جنرل مینجر پٹاک کی انکوائری کرائیں۔ پٹاک کے ملازمین نے