تازہ ترین:

پولینگ: کے نتائج

گلگت بلتستان میں پولنگ آج ہوگی‘ سکیورٹی کے سخت انتظامات‘ 200 پولینگ سٹیشن حساس قرار

گلگت / سکردو (اے پی پی + این این آئی) گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کیلئے پولنگ آج بروز جمعرات کو ہو رہی ہے جس کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ الیکشن کمشن کے مطابق 24 میں سے 23 نشستوں کیلئے پولنگ آج ہو رہی ہے جبکہ ایک نشست ایل ایف 9 ضلع غذر میں ایم کیو ایم