پولیس: کے نتائج

ممتاز قادری کی سزا کیخلاف دوسرے روز بھی مظاہرے‘ پولیس سے جھڑپیں‘ سنی اتحاد کونسل کا سات اکتوبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

لاہور / اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار + نوائے وقت رپورٹ + ایجنسیاں) سلمان تاثیر قتل کیس مےں ملوث ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف دوسرے روز بھی مذہبی جماعتوں نے لاہور، جہلم، نارووال، اسلام آباد، سمیت کئی شہروں مےں مظاہرے کئے اور ریلیاں نکالیں۔کراچی اور راولپنڈی مےں مظاہرےن

ممتاز قادری 11 جنوری 1985ءکو راولپنڈی میں پیدا ہوئے، 2002ءمیں پولیس جوائن کی

راولپنڈی (آئی این پی) گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل میں پھانسی کی سزا پانےوالے ملک ممتاز قادری 11 جنوری 1985ءکو راولپنڈی میں پیدا ہوئے، 2002ءمیں انہوں نے پولیس سروس جوائن کی، ان کا پیٹی نمبر 6990 ہے، 2007ءمیں ایلیٹ ٹریننگ لی اور 2008ءمیں ٹریننگ مکمل کر کے بطور ایلیٹ اہلکار تعینات

مظاہرین کی بے نظیر کی جائے شہادت پر توڑ پھوڑ، تصاویر پھاڑ دیں، پولیس نے مداخلت نہیں کی!

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) سابق گورنر سلمان تاثیر قتل کیس میں ممتاز قادری کو سزائے موت سنائے جانے کے بعد مظاہرین نے مری روڈ پر احتجاجی مظاہرے کے دوران سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی جائے شہادت پر توڑپھوڑ کی اور جائے شہادت پر بے نظیر بھٹو کی تصاویر اور کمیٹی چوک میں ان

مزید نتائج