تازہ ترین:

پولٹری: کے نتائج

پولٹری ایسوسی ایشن کا وزیراعظم ریلیف فنڈ میں 70 لاکھ روپے دینے کا اعلان

لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر امور کشمیر میاں منظور احمد وٹو کی موجودگی میں سندھ کے سیلاب زدگان کی امداد کیلئے وزیراعظم کے ریلیف فنڈز میں 70لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا اس موقع پر ایسوسی ایشن نے توقع ظاہر کی کہ وہ یہ فنڈز 70لاکھ سے بڑھا کر ایک

بجٹ میں پولٹری پر ٹیکس استثنٰی برقرار رکھا جائے: رضا خورسند

لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نے حکومت پر زور دیا ہے کہ بجٹ 2011-12ءمیں پولٹری پر ٹیکس استثنٰی برقرار رکھا جائے۔ پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین رضا محمود خورسند‘ عبدالباسط اور نارتھ زون کے سابق چیئرمین خلیق ارشد نے مزید کہا کہ آئندہ مالی سال

زرعی اجناس پر ودہولڈنگ کا فیصلہ واپس لیا جائے، پولٹری ایسوسی ایشن

لاہور(کامرس رپورٹر) پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے چیئرمین(نارتھ زون) عبدالحئی مہتا نے کہا ہے کہ زرعی اجناس کی خریداری پر ساڑھے تین فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس کی استثنیٰ ختم کرنے سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا۔بحران کا شکار پولٹری کی صنعت مزید مشکلات سے دو چار ہو جائیگی۔ فیڈ کی

مزید نتائج