پولو کپ کا آغاز تھائی لینڈ کے شہر ہوا ہن میں ہوا جس میں بائیس ہاتھی فن کا مظاہرہ کریں گے ۔اس پولوکپ کا آغا ہاتھیوں کی پریڈ سے ہوا جس میں ہاتھیوں نے مختلف ممالک کے جھنڈے پکڑ رکھے تھے۔ پریڈ کے بعد دعا مانگی گئی اور ہاتھیوں پر مقدس پانی کا چھڑکاو کیا گیا۔ دعائیہ تقریب کے بعد تھائ لینڈ کا روائیتی ناچ پیش کیا گیا۔ پولو کپ کے میچ کے آغاز سے قبل ہاتھیوں کی پھلوں سے تواضع بھی کی گئی۔ اس موقع پرآئے شائقین کا کہنا تھا وہ پہلی بار ہاتھیوں پر بیٹھ کر پولو کھیلنے کا مظاہرہ دیکھیں گے اور اس موقع پر وہ بہت خوش اور