تازہ ترین:

پول: کے نتائج

نریندر مودی کے مذہبی ہم آہنگی کیلئے بھرت کا پول کھل گیا مسلمانوں کی ٹوپی پہننے سے انکار‘ اسلام کی توہین کی گئی: امام شاہی سید

احمد آباد (ثناءنیوز) بھارتی ریاست گجرات کے وزیراعلیٰ نریندر مودی کے مذہبی ہم آہنگی کیلئے رکھے گئے تین روزہ بھرت کا پول اس وقت کھل گیا جب انہوں نے ایک مسلمان عالم کی طرف سے پیش کی گئی ٹوپی پہننے سے انکار کر دیا۔ احمد آباد کے گاو¿ں پیرانا کی درگاہ کے گدی نشین سید امام شاہی

لاہور میں بارش نے واسا کے ناقص انتظامات کا پھر پول کھول دیا‘ متعدد علاقے زیر آب

لاہور (خصوصی نامہ نگار) صوبائی دارلحکومت میں بارش نے واسا کی جانب سے بارش کے پانی کے نکاس کے ناقص انتظامات کا ایک بار پھر پول کھول دیا، گزشتہ روز شہر کے متعدد علاقے بارش کے پانی کے باعث زیر آب آگئے۔

سکیورٹی ہائی الرٹ‘ 300 ناکوں کے باوجود اغوا‘ پولیس کی کارکردگی کا پول کھل گیا

لاہور (نمائندہ خصوصی + نامہ نگار) پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سکیورٹی ہائی الرٹ اور شہر میں تین سو ناکوں کے باوجود سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کے دن دیہاڑے اغوا سے جہاں پولیس حکام کے بلند و بانگ دعوﺅں کی قلعی کھلی ہے اس واقعہ سے پولیس کی

مزید نتائج