تازہ ترین:

پوسٹیں: کے نتائج

پڑوسی ملکوں کی سرحدوں پر 13 مربوط چیک پوسٹیں قائم کرنے کا بھارتی منصوبہ

نئی دہلی (اے پی پی) بھارت نے پاکستان، نیپال، بنگلہ دیش، بھوٹان اور میانمر کی سرحدوں کے ساتھ 13 مربوط چیک پوسٹیں قائم کرنے کا منصوبے تیار کرلیا جبکہ اٹاری سرحد کے ساتھ مربوط چیک پوسٹ کا زیر تعمیر منصوبہ اگلے 14 ماہ میں باقاعدہ قائم شروع کر دیگا۔ منصوبے پر 150 کروڑ روپے لاگت کا

نیٹو کی پاکستان کو افغان سرحد پر دوبارہ چیک پوسٹیں قائم کرنے کی یقین دہانیa

اسلام آباد (آن لائن) عسکری ذرائع نے کہا ہے کہ افغانستان میں عالمی اتحادی افواج نے تیس ہزار اضافی امریکی فوجیوں کی تعیناتی کا عمل مکمل کرنے سے قبل اپنی طرف قائم افغان سرحد پر چیک پوسٹوں کو دوبارہ قائم کرنے کی یقین دہانی کروا دی ہے تاکہ شدت پسند افغان سرحد پار کر کے پاکستان

وفاقی حکومت کا سمگلنگ کی روک تھام کیلئے ملک بھر میں چیک پوسٹیں قائم کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے سمگلنگ کی روک تھام کیلئے ملک بھر میں چیک پوسٹیں قائم کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر شوکت ترین نے اینٹی سمگلنگ چیک پوسٹیں قائم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو ذرائع نے بتایا