اسلام آباد (اے پی پی + نمائندہ خصوصی) وزارت پوسٹل سروسز اور 18ویں ترمیم کے بعد صوبوں کو منتقل کی گئی 15 وزارتوں کے لئے وفاقی بجٹ میں کوئی رقم مختص نہیں کی گئی۔ بجٹ دستاویز کے مطابق وفاقی بجٹ 2011-12ءمیں وزارت ریلوے کے لئے 15 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں‘ منصوبہ بندی اور ترقیاتی