باجوڑ ایجنسی / شب قدر (نامہ نگار / ریڈیو نیوز) باجوڑ ایجنسی کی تحصیل سلارزئی مےں شدت پسندوں نے امن کمیٹی کی چیک پوسٹ پر دستی بموں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کر دیا جس کے نتیجہ مےں کمیٹی کے 2رضاکار نور اعظم اور نثار خان موقع پر جاںبحق اور دیگر 6شدید زخمی ہوگئے جبکہ امن کمیٹی