لاہور (کامرس رپورٹر) وفاقی حکومت نے اپنا بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لئے بنکنگ سیکٹر سے صرف ایک ہفتے میں 77 ارب روپے سے زائد کا قرضہ حاصل کیا ہے جس سے بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لئے حاصل کئے جانے والے قرضوں کا مجموعی حجم جو 2 اپریل کو 3.57 کھرب روپے تھا 9 اپریل کو بڑھ کر 4.34 کھرب روپے تک