تازہ ترین:

پور: کے نتائج

وزےر اعظم کی مےر پور خاص آمد انتظامےہ نے راتوں رات جعلی کےمپ قائم کردےا

میر پور خاص (نامہ نگار) وزےر اعظم کے دورہ مےرپور خاص کے موقع پر انتظامےہ کی جانب سے راتو ں رات متا ثرےن کا جعلی کےمپ قائم کر دیا گےا۔ وزےر اعظم کے جاتے ہی کےمپ مےں متاثرےن نے امدادی سامان نہ ملنے پر لوٹ مار شروع کردی پولےس نے متاثرےن پر لاٹھی چارج کر دیا، انتظامےہ تمام

”جناح پور کے نقشے برآمد کرنے والے افسر کو بھی تحفظ نہیں ملا“

لاہور (خصوصی رپورٹ) ایک رپورٹ کے مطابق 1992ءکے کراچی آپریشن مےں شامل میجر (ر) ندیم ڈار نے آپریشن کے بارے مےں اپنی آپ بیتی مےں کہا ہے کہ جناح پور کے نقشے برآمد کرنے والے فوجی افسر کو بھی تحفظ نہیں ملا، مےں جس طرح اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا اس پر میری گرفت اس لئے نہیں ہو سکتی

انیس سو بانوے میں جناح پور کا منصوبہ ایم کیو ایم کے ساتھ اسے بدنام کرنے کےلیے جوڑا گیا۔ مصطفی کمال

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے دفتر کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران مصطفے کمال نے کہا کہ جناح پور کے نام پر ہمارے انتیس لوگ اٹھا ئے گئے جو آج تک لاپتہ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اب انیس سو بانوے نہیں دوہزار گیارہ ہے اس لیےایم کیو ایم کو دیوار سے لگانے کی سازش نہ کی جائے۔ پریس کانفرنس کے دوران مصطفے کمال کا کہنا تھا کہ اس وقت آرمی نے ایسے کسی منصوبے کی تردید کی تھی اور ایم کیو ایم کو اس منصوبے سے کلیر قرار دیا تھا۔

مزید نتائج