کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ستمبر کے آخری ہفتے کے دوران تیزی رہی اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس ایک سو پچپن پوانٹس اضافہ کے بعد گیارہ ہزار سات سو باسٹھ پوائنٹس پر بند ہوا۔رواں ہفتے اکتالیس کروڑ اکسٹھ لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوااور اوسط یومیہ کاروباری حجم سولہ فیصداضافہ کے ساتھ اٹھ کروڑ بتیس لاکھ شیئرزرہا۔رواں ہفتے مارکیٹ میں سرمایہ کی مالیت میں چار ارب چھتیس کروڑ روپے کا اضافہ ہوا جبکہ غیر ملکی سرمایہ کار محتاط اور مقامی مالیاتی ادارے متحرک نظر آئے۔ کاروباری ہفتے کے دوران غیر ملکی سرمایہ