تازہ ترین:

پوائنٹ: کے نتائج

نوازشریف کی طرف سے انتخابات کا مطالبہ سیاسی پوائنٹ سکورنگ ہے، سیلاب پرسیاست نہ کریں۔ فردوس عاشق اعوان

کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نوازشریف حکومت کے ساتھ مل کر سیلاب متاثرین کے لئے امدادی کاموں میں حصہ لیں اورسندھ میں سیاسی دکانداری نہ کریں۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ لاہورمیں کشمیر کی ایک سیٹ پر الیکشن نہ کرانے والے اب پورے ملک کا مطالبہ کیوں کررہے ہیں۔ سیلاب متاثرین کے بارے میں بات کرتے ہوئے ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ حکومت سیلاب متاثرین کی امدادکیلئے مؤثر اقدامات کررہی ہے، کسی ایک علاقے کو ٹارگٹ نہیں

لانگ مارچ کے بعد زرداری‘ نواز ملاقات سیاسی پوائنٹ سکورنگ تھی: امریکی سفیر

کراچی (مانیٹرنگ نیوز) امریکی سفیر این پیٹرسن نے 2009ءمیں واشنگٹن کو آگاہ کیا تھا کہ لانگ مارچ کے بعد صدر زرداری اور میاں نوازشریف کے درمیان ملاقات سیاسی پوائنٹس بڑھانے سے زیادہ کچھ نہیں تھی۔ 21 جولائی 2009ءکو امریکی سفیر این پیٹرسن نے واشنگٹن مراسلہ بھیجا جس میں 17 جولائی کو

لاہورسٹا ک مارکیٹ میں پیر کے روز مندی کا رجحان رہا اور ایل ایس پچیس تئیس پوائنٹ کی کمی کے ساتھ دوہزارچھ سو اٹھایئس پوائنٹ پر بند ہوا۔

آج مارکیٹ میں ستاسی کمپنیوں کے دس لاکھ انسٹھ ہزار چار سو تین حصص کا کاروبار ہوا۔ گیارہ کمپنیوں کے حصص میں اضافہ، بائیس کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ چون کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔

مزید نتائج