تازہ ترین:

پوا: کے نتائج

یو ایس اوپن:راجر فیڈرر،شرا پوا اور وینس ولیمز دوسرے راﺅنڈ میں پہنچ گئے

نیویارک (اے پی پی) سوئٹزرلینڈ کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار اورعالمی نمبر تین راجرفیڈرر‘ٹامس برڈوچ ‘ گیل مونفلس ‘ رچرڈگسکٹ،سرینا ولیمز ،شرا پوا اورجان کارلوس فریرو یوایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راونڈ میں پہنچ گئے۔ امریکہ میں شروع ہونے والے میگاایونٹ میں

وکی لیکس نے تازہ انکشافات میں کہا گیا ہے کہ امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن نے سعودی عرب کو انتہا پسند تنظیموں کو فنڈزکی فراہمی کا مرکزقراردیا تھا۔

تازہ انکشافات میں امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ سعودی عرب القاعدہ سے لے کر لشکر طیبہ تک انتہا پسند تنظیموں کو فنڈز کی فراہمی کا بڑا ذریعہ ہے۔ یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہا تو مزید اقدامات کرنا ہوں گے۔ امریکی وزیرخارجہ نے یہ انکشافات دسمبر دوہزارنو کی خفیہ دستاویزات میں کئے۔ ستمبردو ہزارنو میں عراق میں امریکہ کے سفیر کرسٹوفرہل نے واشنگٹن کو ارسال کئے گئے اپنے مراسلے میں کہا کہ عراقی حکام ایران سے زیادہ سعودی عرب کوخطرہ سمجھتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کو خدشہ ہے کہ عراق میں شیعہ

سنسناٹی اوپن: کم کلسٹر، شرا پوا اور اینا ایوانوچ سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

اوہائیو (اے پی پی) کم کلسٹر، ماریہ شرا پوا، ایناستاسیہ پالچینکوا اور اینا ایوانوچ نے ڈبلیو ٹی اے سنسناٹی اوپن کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ سنسناٹی، اوہائیو میں جاری ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں بیلجیئم کی کم کلسٹر نے اٹلی کی فلاویہ پینیٹا کو سخت مقابلے کے بعد شکست دی