تازہ ترین:

پنجابی: کے نتائج

میٹھے نغمے تخلیق کرنے والے پنجابی زبان کے نامور شاعراحمد راہی کو ہم سے بچھڑے نو برس بیت گئے۔

احمد راہی کا تعلق امرتسر کے ایک کشمیری خاندان سے تھا جو آزادی کے بعد ہجرت کر کے لاہورآ گیا۔امرتسر میں ہی انہوں میں مشہور افسانہ نگار سعادت حسن منٹو ، شاعر سیف الدین سیف ، کہانی نگار اے حمید کی صحبت میں رہتے ہوئے ادب میں دلچسپی لینا شروع کردی، احمد راہی نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز پنجابی فلم بیلی سے کیا جو تقسیم کے وقت ہونے والے فسادات کے پس منظر میں بنائی گئی تھی۔ انہوں نے مشہور پنجابی فلم ہیر رانجھا کے لیے بھی نغمات لکھے جن میں سن ونجھلی دی مٹھڑی تان اور ونجھلی والڑیا توں تے موہ لئی اے مٹیار آج

پنجابی طالبان اور بیت اللہ محسود گروپ نے اسامہ کا بدلہ لینے کے لئے نیول بیس پر حملہ کیا

اسلام آباد (سہیل عبدالناصر) پاکستانی شدت پسندوں کے دو گروپوں، حکیم اللہ محسود گروپ اور بدر منصور گروپ (پنجابی طالبان) نے اسامہ بن لادن کی ہلاکت کا بدلہ لینے کیلئے مشترکہ طور پر کراچی میں پی این ایس مہران پر حملہ کیا۔ مستند ذرائع کے مطابق اسامہ کے حوالے سے پاکستان اس وقت

کراچی: پنجابی، پختون آبادیوں کا بڑا حصہ خانہ شماری سے محروم رہ گیا

کراچی (خصوصی رپورٹ) ایم کیو ایم کی دھونس اور دھاندلی کے باعث کراچی میں مہاجر قومیت کے سوا دیگر قومیت جن میں پنجابی، پختون، کشمیری، سرائیکی، ہزارہ وال شامل ہیں کا بڑا حصہ خانہ شماری سے محروم رہ گیا۔ اپنا ووٹ بنک بڑھانے اور دیگر قومیتوں کو اقلیت میں بدلنے کیلئے متحدہ نے

مزید نتائج