پنجاب: کے نتائج

شاہکوٹ میں طالبہ سے زیادتی کے گھناؤنے جرم میں ملوث مجرم بچ نہیں سکیں گے۔ وزیراعلٰی پنجاب شہبازشریف

شاہکوٹ میں زیادتی کا نشانہ بننے والی طالبہ کے گھر پہنچنے کے بعد میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وہ طالبہ کو بربریت کا نشانہ بنانے والے افراد کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے۔انہوں نے کہا کہ متاثرہ طالبہ اپنی تعلیم جاری رکھنا چاہتی ہے جس کے تمام اخراجات پنجاب حکومت پورے کرے گی۔ انہوں نے بتایا کہ واقعہ کی تحقیقات کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، مرکزی ملزم چار اکتوبر تک ضمانت پرہے جسے مقررہ تاریخ گزرتے ہی حراست میں لے لیا جائے گا، وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ

طویل لوڈشیڈنگ‘ ڈینگی کے مریضوں پر عذاب بن کر گر رہی ہے‘ پنجاب سے زیادتی پر شدید احتجاج کرتا ہوں : شہباز شریف

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب خصوصاً لاہور مےں غیر معمولی لوڈشیڈنگ ایک طرف ڈینگی کے مریضوں کے لئے اذیت کا باعث بن رہی ہے اور دوسری طرف اس لوڈشیڈنگ کی وجہ سے ہسپتالوں مےں ڈینگی کے مرض کی تشخیص اور علاج کےلئے فراہم کی گئی قیمتی ترین

انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی جانب سے ممتاز قادری کو سزائے موت سنائے جانے کے بعد پنجاب میں مذہبی جماعتیں سڑکوں پر نکل آئیں

انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی عدالت نے سابق گورنر سلمان تاثیر کو قتل کرنے کے جرم میں ایلیٹ فورس کے اہلکار ملک ممتاز قادری کو سزائے موت سنائی۔ فیصلے کے فوری بعد تمام مذلبی جماعتوں کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آیا۔ لاہور میں سنی تحریک۔ تحریک تحفظ ناموس رسالت۔ مجلس علماء نظامیہ پاکستان اور انجمن تاجران لاہور کی جانب سے داتا دربار کے باہر احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ ممتاز قادری کو سزائے موت دینے کے فیصلے کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ عدالتی نہیں حکومتی فیصلہ

مزید نتائج