تازہ ترین:

پل: کے نتائج

وزارت مذہبی امور، 96 نئے گروپوں کو کوٹہ الاٹ، ملٹی پل ویزے جاری نہ ہوسکے

لاہور(خصوصی نامہ نگار)وفاقی وزارت مذہبی امور و حج نے سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کرنے کےلئے 96نئے حج گروپ آرگنائزرزکو انرول کر کے ہر گروپ کو پچاس پچاس حاجیوں کا کوٹہ تو الاٹ کر دیا مگر انہیں حاجیوں کی رہائش اور ٹرانسپورٹ وغیرہ کے انتظامات کرنے کےلئے سعودی عرب جانے کی

بدین میں طوفانی بارشوں نےتباہی مچارکھی ہےجبکہ متاثرین نےریلیف کیمپوں میں مناسب خوراک اور دیگرسہولتوں کی عدم دستیابی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی اورقافیہ واہ پل پردھرنا دے کرروڈ بلاک کردی۔

بدین میں طوفانی بارشوں کے باعث ہزاروں لوگ تاحال پانی میں پھنسے ہوئےہیں ۔ انتظامیہ کی جانب سےخوراک وادویات کا معقول انتظام نہ ہونےکی وجہ سےعوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پرہیلی کاپٹر سروس بھی شروع کی جارہی ہے۔ ایل بی او ڈی سیم نالے میں پڑنے والا شگاف تین سو فٹ تک پہنچ گیا ہے جس کی وجہ سے سینکڑوں دیہات پانی میں گھرگئے ہیں۔ ادھرضلعی انتظامیہ متاثرین کے لیےمعقول امداد کا انتظام کرنے میں ناکام ہے اورمتاثرین روکھی سوکھی کھاکراورگندا پانی پی کر سحری و افطاری کرنے پر

مشرق وسطیٰ‘ مغربی یورپ میں پل بنانے میں چین کی مدد کریں گے: پاکستانی سفیر مسعود خان

بیجنگ (اے پی پی) چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان گوادر بندرگاہ کو مزید ترقی دینے کا خواہاں ہے اور اس ترقیاتی کام میں چین کی شمولیت کا خیرمقدم کرے گا۔ یہاں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے مسعود خان نے کہا کہ گوادر مشرق وسطیٰ اور بحرہند کی معیشتوں کے لئے

مزید نتائج