سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر نثار احمد کھوڑو کی صدارت میں شروع ہوا اجلاس میں نکتہ اعتراض پر اپوزیشن رکن نصرت سحر عباسی نے کہا کہ صوبہ میں سیلاب کے بعد حفاظتی بندوں کی مرمت کے حوالے سے پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی احمد علی شاہ نے بھی تحفطات کا اظہار کیا ہے۔ سندھ کے عوام کو بندوں کی مرمت کے حوالے سے آگاہ کیا جائے جس کے بعد احمد علی شاہ نے ایوان کو بتایا کہ حفاطتی بندوں کے معاملے پر سیاست سے گریز کرنا چاہیے صدر مملکت کو اس حوالے سے رپورٹ پیش کردی گئی ہے۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ حفاطتی بندوں کی مرمت میں