تازہ ترین:

پشتو: کے نتائج

ہم نے دبا¶ مسترد‘ دیت لینے سے انکار کر دیا: بھائی عباد الرحمن ‘آمنہ جنجوعہ کا پشتو میں جذباتی خطاب‘ رو پڑیں

پشاور (آئی این پی) لاہور میں امریکی قونصلیٹ کی گاڑی کی ٹکر سے جاںبحق عباد الرحمن کے بھائی سجاد الرحمن نے تحریک انصاف کے دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریمنڈ کے ہاتھوں قتل ہونے والے فیضان اور فہیم کے ورثا کو دبا¶ ڈال کر دیت لینے پر مجبور کیا گیا‘ ہم نے دبا¶ مسترد

میر علی سے پشتو کے گلوکار مشرف بنگش 4 ساتھیوں سمیت اغوا

میر علی (نامہ نگار) پشتو زبان کے نامور سنگر مشرف بنگش ساتھیوں سمیت میر علی سے اغوا ہو گیا۔ ایک شادی کی تقریب سے واپسی کے بعد اپنے گاﺅں میں نامعلوم نقاب پوشوں نے پشتو زبان کے نامور سنگر کو ڈرائیور اور چار دیگر ساتھیوں سمیت اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

پشتو فلموں سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار بدرمنیر کو ہم سے بچھڑے دو برس بیت گئے ۔

پاکستان فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار بدر منیرانیس سو چالیس میں سوات میں پیدا ہوئے۔ ماضی کے مشہور اداکار لیجنڈ وحید مراد نے انہیں فلم انڈسٹری میں متعارف کرایا۔  انہوں نے اپنی فلمی زندگی کا آغاز انیس سو ستر میں فلم یوسف خان شیر بانو سے کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے۔ بدر منیر نے چارسو سے زائد اردو اور پشتو فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ ان کی مشہور فلموں میں دلہن ایک رات کی،خان دیکان،دیدان اورتیرے پیار میں شامل ہیں۔ بدر منیر گیارہ اکتوبر دوہزار آٹھ کو دار فانی

مزید نتائج