پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم سید یو سف رضا گیلانی نے کہا کہ آئی ٹی میں ترقی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے بورڈ ممبران کو ہدایت کی کہ آئی ٹی کے شعبے میں دلچسپی رکھنے والے خصوصی نوجوانوں کو بھی تربیتی کورسز میں شامل کیا جائے تاکہ وہ بھی ملکی ترقی میں اپنا حصہ ڈال سکیں۔ وزیر اعظم نے بورڈ ممبران کو اسلام آباد میں آئی ٹی پارک کے تعمیری کام کو تیزکرنے کی ہدایت بھی کی۔ انہوں نے انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ آئی ٹی ایک