لاہور(تجزیہ: اشرف چودھری) عالمی کپ 2011ءمیں پاکستان ٹیم ٹائٹل کے حصول میں صرف تین فتح کی دوری پر رہ گئی ہے۔ قومی ٹیم کو 1992ءکے بعد دوسری مرتبہ چیمپئن بننے کے لیے مزید تین میچ جیتنے ہونگے۔ ۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے دورمیان عالمی کپ مقابلوں کی تعداد 8 ہو گئی ہے چار میں پاکستان