تازہ ترین:

پریمیئم: کے نتائج

مالیاتی ادارے صارفین سے وصول شدہ پریمیئم اپنے پاس نہ رکھیں: سٹیٹ بنک

لاہور (کامرس رپورٹر) سٹیٹ بینک نے مالیاتی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بیمہ کارکو ادائیگی کےلئے صارفین سے وصول کئے گئے انشورنس پریمیئم کا حصہ اپنے پاس نہیں رکھیں۔مالیاتی ادارے خدمات فراہم کنندگان کو مختلف مدوں میں کی جانے والی ادائیگی کے ضمن میں صارفین سے اپنی اصل لاگت سے

اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن نے نئے پریمیئم کی مد میں 40 فیصد ریکارڈ اضافہ کیا: شاہد عزیز

لاہور (کامرس رپورٹر) اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن نے 2009ءمیں نئے پریمیئم کی مد میں انفرادی بیمہ زندگی کے تحت 6 ارب 96 کروڑ روپے حاصل کرکے 40 فیصد ریکارڈ اضافہ کیا ہے جبکہ اسی مدت کے دوران 5 لاکھ 26 ہزار مزید خاندانوں کی بیمہ زندگی کے ذریعے معاشی تحفظ فراہم کیا یہ بات چیئرمین