تازہ ترین:

پریم: کے نتائج

ریلوے پریم یونین کے صدرحافظ سلمان بٹ نے کہا ہے کہ ریلوے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے سمیت تمام مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو ریل حکام کوچلتا کریں گے۔

ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے حافظ سلمان بٹ نے کہا کہ تمام کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کیا جائے اور وسائل مزدوروں میں مساوی طورپر تقسیم کئے جائیں۔ اس موقع پر انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ مزدور دشمن پالیسیوں کو ترک کرکے فلاحی پالیسیاں اپنائی جائیں۔ حافظ سلمان بٹ نے مطالبات منظورنہ ہونے کی صورت میں مارچ سے احتجاجی تحریک کا آغاز کرنے کا بھی اعلان کیا۔

ریلوے کو سازش کے تحت دیوالیہ کیا جا رہا ہے: پریم یونین کا احتجاجی مظاہرہ

لاہور (سٹاف رپورٹر) ریلوے کی تباہی کی ذمہ دار حکومت اور ریلوے انتظامیہ ہے جن کی وجہ سے ملازمین تنخواہوں اور ٹریولنگ الاونس و پنشن سے محروم ہیں۔ حکومت پی آئی اے کی طرح ریلوے کو بھی مالی امداد دے، اگر ریلوے سے ملازمین کی چھانٹی کی گئی اور مزید ٹرینیں بند کی گئیں تو پریم

جیکب آباد میں پریم ریلوے یونین کے صدر سلیمان بٹ نے کہا ہے کہ ٹرینوں کی بندش کا معاملہ حکومت کو بلیک میل کرکے فنڈز حاصل کرنا ہے ۔

ان خیالات کا اظہار انھوں نے جلسہ عام اور میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا۔ سلیمان بٹ کا کہنا تھا کہ نجکاری کی صورت میں بھی خسارہ حکومت کو ہی برداشت کرنا پڑے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ مختلف ادوار میں ریلوے کی نجکاری کا فیصلہ کیا گیا تاہم پیپلز پارٹی نےہر آمر کے خلاف آواز بلند کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہت جلد چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرنے کے ساتھ تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقات کریں گےانہوں نے کہا کہ ہماری لڑائی افسران سے نہیں بلکہ سسٹم سے ہے جس کے باعث غریب کا استحصال ہو رہا ہے۔ ریلوے یونین کے صدر  نے ایک

مزید نتائج