نوابشاہ میں پاک فضائیہ کے ریلیف کیمپ کے دورہ کے دوران وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ اپوزیشن صرف مطالبے کرسکتی ہے،کوشش حکومت نے کرنی ہے۔انکا کہنا تھاکہ حکومت عوامی ہے، وزیر اعظم بھی عوام کی وجہ سے ہوںاور عوام کی وجہ سے ہی دورہ اقوام متحدہ منسوخ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ متاثرین بہت جلد اپنے گھروں کو واپس چلے جائیں گے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ متاثرین کےگھروں کی تعمیر کے بارے میں رہے ہیں اورانکےگھرٹھیک ہونے تک ان کی مدد کی جائے گی۔انہوںنے کہا کہ ریلیف کیمپ میں کھانے پینے کی تمام اشیاءکی