تازہ ترین:

پری: کے نتائج

صدر کا خطاب آئینی خانہ پری ثابت ہوا‘ اپوزیشن کے واک آﺅٹ نے فرینڈلی ماحول دیا

لاہور (احمد جمال نظامی سے) صدر زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں نئے پارلیمانی سال کا آغاز گذشتہ تین برسوں کے مقابلے میں اس لحاظ سے مختلف انداز میں کیا کہ اس مرتبہ ملک کی دوسری بڑی سیاسی جماعت مسلم لیگ (ن)، مسلم لیگ(ق) کے دونوں دھڑوں، مسلم لیگ کے دوسرے گروپ،

آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ : اعصام الحق پہلی بار ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے‘ جسٹس ہینن شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے آﺅٹ

میلبورن (نیٹ نیوز) پاکستان کے اعصام الحق اور بھارت کے روہن بوپانا کی جوڑی نے پہلی بار آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ڈبلز ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ میلبورن میں جاری سال کے پہلے گرینڈ سلام ایونٹ کے دوسرے را¶نڈ میں اعصام اور بھوپانا نے فرانس کے آرنلڈ کلیمنٹ

یویفا چیمپینزلیگ کے گروپ سٹیج میں بارسلونا نے روبن کازان کوشکست دے دی جبکہ مانچسٹریونائیٹڈ اورویلنشیا کا میچ برابررہا، آٹھ ٹیموں نے پری کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی۔

یوئیفا چیمپینزلیگ کے گروپ مرحلے کے تحت پہلے چارگروپوں کے آٹھ میچزکھیلے گئے جس کے بعد انٹر میلان، لیون، ماچسٹریونائٹیڈ، بارسلونا، کوپن ہیگن، ویلنشیا، شالکے فور اورٹوٹن ہیم نے ناک آؤٹ مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ منگل کی رات کھیلے گئے اہم میچزمیں بارسلونا نے روبن کازان کے خلاف دو گول سے کامیابی حاصل کی۔ فاتح ٹیم کی جانب سے فونٹاس اوروازکوئز نے گول سکور کئے۔ انگلش کلب مانچسٹریونائیٹڈ اور ہسپانوی کلب ویلنشیا کے درمیان کھیلا گیا میچ جو ایک، ایک گول سے برابر رہا۔ دیگرمیچزمیں شالکے فورنے

مزید نتائج