تازہ ترین:

پرچیف: کے نتائج

تنخواہیں نہ ملنے پرچیف اکاونٹنٹ ریلوے کے دفتر کا گھیراو¶

لاہور (سٹاف رپورٹر) ریلوے ملازمین کو بروقت تنحواہیں نہ ملنے پر ریلوے پریم یونین (سی بی اے آسی گروپ) نے فنانس ایڈوائزر اینڈ چیف اکاﺅنٹنٹ ریلوے ہیڈ کواٹر نثار چیمہ کے دفتر کا گھیراﺅ کر لیا اور ملازمین کی تنحواہوں کی بروقت ادائیگی کا مطالبہ کیا۔

سپریم کورٹ آف پاکستان نے بلوچستان میں قیام امن کے حوالے سے دائردرخواستوں پرچیف سیکرٹری کوآج عدالت طلب کرلیا۔

عدالت نے چیف سیکرٹری بلوچستان کو ہدایت کی ہے کہ وہ نیشنل پریس کلب کے سامنے بلوچستان کے لاپتہ افراد کے لواحقین سےملیں اوران کے مسائل کا سنجیدگی سے جائزہ لیں ۔ چیف جسٹس نے حکم دیا ہے کہ چیف سیکرٹری وزیراعلی بلوچستان اور وزارت داخلہ سے ہدایات لیکرعدالت کو بتائیں کہ اب تک کیا اقدامات کئے گئے ہیں۔ بلوچستان میں روزانہ ہلاکتوں اورامن وامان کی صورتحال پر عدالت کو تشویش ہے ۔ شہریوں کوتحفظ کی فراہمی ریاست کا اولین فرض اورہرشہری کا بنیادی حق ہے

حجج انتظامات میں مبینہ کرپشن پرچیف جسٹس پاکستان افتخارچودھری نے ازخود نوٹس لے لیا، کیس کی سماعت کے لئے پانچ رُکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے حج انتظامات میں مبینہ کرپشن پر ازخود نوٹس لے لیا ہے ، چیف جسٹس افتخار محمدچوہدری کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ چھ دسمبر کو کیس کی سماعت کرے گا ۔ سپریم کورٹ نے حج انتظامات میں مبینہ بدعنوانی پر سیکرٹری داخلہ، وفاقی وزراء حامد سعید کاظمی اوراعظم سواتی سمیت چئیرمین نیب کو طلبی کے نوٹسز جاری کر دئیے ہیں۔ سعودی شہزادہ بندر بن خالد نے کچھ عرصہ قبل چیف جسٹس کو خط لکھا تھا جس میں حج انتظامات میں بدعنوانی کے بارے میں آگاہ کیا گیا تھا۔ سعودی عرب میں پاکستانی سفیر علی شیرعمرزئی نے

مزید نتائج