تازہ ترین:

پرپانی: کے نتائج

دریائےستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پرپانی کی سطح بیس فٹ بلند، مزید کئی دیہات زیر آب آنے کے بعد لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔

فلڈ کنٹرول سنٹر قصور کے مطابق بھارت نے اتوار کی صبح نوبجے ہری کے ہیڈ ورکس سےچونسٹھ ہزار کیوسک پانی چھوڑا تھا،جس کی وجہ سے دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا تلوار پوسٹ کے مقام پر پانی کی سطح بیس فٹ بلند ہوگئی ہےاور مستے کی، گٹی کلنجر، بستی بنگلہ دیش،،بستی کمال پورہ، نگر اور پتن سمیت کئی دیہات پانی کی لپیٹ میں آ گئے ہیں، محکمہ آبپاشی کے مطابق ابھی پانی کی سطح مزید بلند ہونے کا امکان ہے تاہم آج دوپہرپانی کے بہاؤ میں کمی آنا شروع ہو جائے گی۔ دریائے ستلج میں حالیہ سیلاب کے باعث اوکاڑہ، پاکپتن اور

لاہورمیں موسلادھاربارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ سڑکوں پرپانی جمع ہونے کے باعث لوگوں کومشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

لاہور میں موسلا دھار بارش نے گرمی کی شدت کو مات دے دی اورشہریوں کے چہرے کھل اٹھے۔ بارش کے بعد گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے ستائے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا۔ موسلا دھار بارش ہونےسے شہرکے نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور گھروں میں پانی داخل ہونے سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ سڑکوں پرپانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی بھی متاثرہوئی۔

مزید نتائج