تازہ ترین:

پرویزمشرف: کے نتائج

نواز شریف نے 2008 میں کہا تھا کہ پرویزمشرف نے طالبان کی مخالفت کرنے سے انکار کردیا تھا.. وکی لیکس

ویب سائٹ پرجاری ستائیس مارچ دو ہزار آٹھ کو سابق امریکی سفیراین ڈبلیو پیٹرسن کی جانب سے واشنگٹن بھیجے گئے مراسلے میں ڈپٹی سیکرٹری جان نیگروپونٹے اور نون لیگی صدرکے میاں نوازشریف کے درمیان ہونیوالی ملاقات کی تفصیل بیان کی گئی ہے۔ مراسلے کے مطابق ملاقات کے دوران نواز شریف مسلسل پرویز مشرف کی شکایتیں کرتے رہے۔ نواز شریف نے بتایا کہ بطور وزیر اعظم انہوں نے اْس وقت کے آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کو آگاہ کیا تھا کہ آئی ایس آئی طالبان کو سپورٹ کررہی ہے لیکن پرویزمشرف نے طالبان کو پاکستان کے دفاع میں فرنٹ

بے نظیر بھٹو قتل کیس میں عدالت نے سابق صدر پرویزمشرف کی جائیداد ضبط اور بنک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دیا ہے۔

سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں ہوئی۔ مقدمے کی کارروائی کے دوران وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف ائی اے نے پرویز مشرف کی جائیداد کی تفصلات عدالت میں پیش کیں۔ جس کے مطابق پرویز مشرف کا اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں ایک زرعی فارم کے علاوہ گوادر میں ایک ہزار گز کا پلاٹ ہے۔ ایف آئی اے کے اہلکاروں نے عدالت کو بتایا کہ اُنہوں نے ملزم پرویز مشرف کی دیگر جائیداد کی تفصیلات حاصل کرنے کرنے لیے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی سے بھی رابطہ کیا تھا لیکن متعلقہ

پرویزمشرف نے بجلی کےکسی لانگ ٹرم منصوبےپرکام نہیں کیاتوانائی بحران سے نمٹنےکےلیےایران سےبات چیت جاری ہے وزیراعظم گیلانی

لندن میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ باشا ڈیم کی تعمیر پر چاروں میں اتفاق رائے موجود ہے جبکہ کالا باغ ڈیم سے متعلق ماضی میں سب نے صرف سبز باغ دکھائے اس لیے اس پر اتفاق نہیں ہوسکا۔ ان کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف نے بجلی بحران پر قابو پانے کے لیے کسی لانگ ٹرم منصوبے پر کام نہیں کیا جبکہ موجودہ حکومت نے تین سالوں میں تین ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل کی ہے وزیر اعظم نے کہا کہ توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے ایٹمی پاور پلانٹس کو توسیع دی جائے گی۔ انہوں

مزید نتائج