لاہور (سٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کے زیراہتمام پارٹی کی شہید چیئرپرسن اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے58ویں یوم پیدائش کے پروگراموں کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ صوبہ بھر کے36 اضلاع اور 125 سے زائد تحصیل مقامات پر پیپلز پارٹی کے زیراہتمام بلڈ کیمپ قائم کئے جائیں گے۔ پنجاب کے