پروگرام: کے نتائج

”امریکہ، بھارت، اسرائیل کا اصل ہدف پاکستان کا ایٹمی پروگرام ہے“

کراچی(وقائع نگار) وقت نیوز کے پروگرام نیوز ڈیسک میں ملکی ” خود مختاری اور امریکی مفادات “ کے زیرعنوان اظہار خیال کرتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف کی آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنما بریگیڈیئر (ر) حارث نواز، سینئر صحافی تجزیہ نگار سید صفدر علی اور جماعت اسلامی کے رہنما ڈاکٹر

پسماندہ علاقوں کے طالب علموں کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے انٹرن شپ پروگرام میں زیادہ سے زیادہ شرکت یقینی بنائی جائے۔ وزیراعظم گیلانی

پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم سید یو سف رضا گیلانی نے کہا کہ آئی ٹی میں ترقی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے بورڈ ممبران کو ہدایت کی کہ آئی ٹی کے شعبے میں دلچسپی رکھنے والے خصوصی نوجوانوں کو بھی تربیتی کورسز میں شامل کیا جائے تاکہ وہ بھی ملکی ترقی میں اپنا حصہ ڈال سکیں۔ وزیر اعظم نے بورڈ ممبران کو اسلام آباد میں آئی ٹی پارک کے تعمیری کام کو تیزکرنے کی ہدایت بھی کی۔ انہوں نے انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ آئی ٹی ایک

پاکستان نے نئے آئی ایم ایف پروگرام کے حصول کی کوششیں ترک کر دیں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت نے سٹیٹ بنک کے متعلق قانون سازی‘ ایف بی آر ریونیو‘ پاور سیکٹر کی اصلاحات‘ بجٹ خسارہ کے اہداف کے حصول میں ناکامی اور ان سے بڑھ کر انتخابی سیاسی مجبوریوں کے باعث نئے آئی ایم ایف پروگرام کے حصول کی کوشش کو ترک کیا۔ معاشی صورت حال پر

مزید نتائج