تازہ ترین:

پروقار: کے نتائج

نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام الحراء ہال میں شاعرمشرق کے تہترویں یوم وفات کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

الحمراء ہال لاہور میں ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدرمجلس قاضی حسین احمد نے کہا کہ ہم نے اقبال کا فلسفہ خودی بھلا دیا ہے۔ انہوں نے شاعری کو امت مسلمہ کے اتحاد اور قران و سنت کا پیغام پھیلانے کے لئے استعمال کیا۔ سابق امیر جماعت اسلامی نے امریکہ سے دوستی کو خطرناک قرار دیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نوائے وقت گروپ کے ایڈیٹر انچیف مجید نظامی نے کہا کہ علامہ اقبال نے دو قومی نظریہ اور وہ شخص ہم کو دیا جس نے پاکستان بنا کر علامہ اقبال کے خوابوں کو تعبیر دے دی۔ سیمینار سے اپنے خطاب میں سینیٹر ایس ایم

شاعر مشرق علامہ اقبال کا یوم ولادت آج عقیدت و احترام سے منایا جارہاہے۔ مزار اقبال پرگارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی جہاں پاکستان نیوی کے دستے نے گارڈز کی ذمہ داریاں سنبھال لی۔

مفکر پاکستان ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال کے ایک سو تیتیسویں یوم ولادت کے موقع پر تاریخی بادشاہی مسجد کے سائے تلے مزار اقبال پر ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں پاکستان نیوی کے کمانڈر سنٹرل پنجاب رئیر ایڈمرل سید بشیر احمد نے مزار اقبال پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر شاعر مشرق کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ اس سے قبل سٹیشن کمانڈر لاہور کامران احمد خان نے پاکستان رینجرز اور نیوی کے چاق و چوبند دستے کی پریڈ کا معائنہ کیا جس کے بعد نیوی بینڈ کی دھنوں میں نیوی کے چاق وچوبند

پاکستان سمیت دنیا بھی میں آج عالمی یوم ڈاک منایا جارہا ہے، لاہورکے جنرل پوسٹ آفس میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

لاہور جنرل پوسٹ آفس میں ہونے والی  تقریب کے مہمان خصوصی پوسٹ ماسٹر جنرل پنجاب شہریارالدین تھے ۔  انہوں نے اس موقع پر یونیورسل پوسٹل یونین کے ڈائریکٹڑ جنرل کا پیغام پڑھ کر سنایا ۔ پیغام میں دنیا بھر کی ڈاک انتظامیہ کو پارسل سروس کو بہتر بنانے کے لیے تجاویز دی گئی تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ محکمہ ڈاک کوانٹرنیٹ کے دور میں ایم کامرس سے ملنے والے موقعوں سے فائدہ اٹھا نا چاہیے۔  پوسٹ ماسٹر جنرل نے یونیورسل پوسٹل یونین کا جھنڈا لہرایا اور اس کے قیام اور مقاصد پر روشنی بھی ڈالی ۔ تقریب میں معززین شہر

مزید نتائج